: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسام،6اپریل(ایجنسی) ایک جنگلی ہاتھی نے نو دن کے ایک بچے سمیت ایک خاندان کے پانچ ارکان کو آسام کے ضلع میں کچل کر مار ڈالا. ایک جنگل افسر نے بتایا کہ کل رات خاندان کے چھ رکن
اپنی جھونپڑی میں سو رہے تھے اسی وقت ہاتھی قریبی جنگل سے آیا اور ان کے گھر پر حملہ کر دیا اور کچلے جانے کی وجہ سے پانچ ارکان کی موت ہو گئی جبکہ تین سال کا ایک بچی بچ گئی. افسر نے بتایا کہ ان کی تین سالہ بیٹی کو دیہاتیوں نے بچا لیا.